وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کریڈٹ گارنٹی اسکیم  میں کی گئی تبدیل، ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مستحکم کرنےکی سرکار کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔

ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانےنے ایک سلسلے وار ٹوئیٹ میں بتایا کہ  ایم ایس ایم  ای سیکٹر کو مستحکم کرنے کی مسلسل کوششوں کےایک حصہ  کے طور پر، ایم ایس ایز میں قرض کے بہاؤ میں اضافہ کرنے کے لئے کریڈٹ گارنٹی اسکیم کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

مرکزی وزیر کے سلسلے وار ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’ ایم ایس ایم سیکٹر کو مضبوط کرنے  کے لئے  یہ ہماری سرکار کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi