وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس نے بھگوان بدھ کےنظریات پر یقین رکھنے والوں میں خوشی کا جذبہ پیدا کیا ہے۔ جناب مودی نے  کولمبو میں آئی سی سی آر کے زیر اہتمام ’کلاسیکی زبان کے طور پر پالی‘پرپینل مباحثے میں حصہ لینے والے مختلف ملکوں کے اسکالرزاور بھشکوؤں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

سری لنکا میں ہندوستان کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب مودی نے کہا:

’’خوشی ہے کہ پالی کو کلاسیکی زبان کا درجہ دینے کے ہندوستانی حکومت کے فیصلے نے بھگوان بدھ کے نظریات  پر یقین رکھنے والوں میں خوشی کا جذبہ پیدا کیا ہے ۔ مختلف ملکوں کے اسکالرز اور بھشکوؤں کا مشکور ہوں، جنہوں نے کولمبو میں اس پروگرام میں حصہ لیا۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence

Media Coverage

India's 1 Trillion Retail Moment: Dawn of Retail Revenue Intelligence
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 جون 2026
June 27, 2026

Appreciation for PM Modi's Development-Focused and People-Centric Governance