اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب پشکر سنگھ دھامی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"اتراکھنڈ کے وزیر اعلی جناب @پُشکر دھامی نے وزیر اعظم @نریندر مودی سے ملاقات کی۔"
Chief Minister of Uttarakhand, Shri @pushkardhami met Prime Minister @narendramodi. pic.twitter.com/WszKPOJSV5
— PMO India (@PMOIndia) July 4, 2023


