کرناٹک کے وزیر اعلی جناب ڈی کے شیو کمار نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک پوسٹ میں کہا :
‘‘کرناٹک کے وزیر اعلی جناب ڈی کے شیو کمارنے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
@CMofKarnataka ‘‘
Chief Minister of Karnataka, Shri @DKShivakumar met Prime Minister @narendramodi.@CMofKarnataka pic.twitter.com/2yyBeHC8JU
— PMO India (@PMOIndia) June 11, 2026


