چھتیس گڑھ کے وزیراعلی جناب وشنودیوسائے نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
پی ایم او انڈیا ہینڈل کے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھاکہ:
‘‘چھتیس گڑھ کے وزیراعلی جناب @vishnudsai نے وزیراعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔
@ChhattisgarhCMO”
CM of Chhattisgarh, Shri @vishnudsai met Prime Minister @narendramodi.@ChhattisgarhCMO pic.twitter.com/WDlu4Gogbl
— PMO India (@PMOIndia) August 1, 2025


