نئی دہلی،  8/جنوری 2021 ۔ فرانسیسی صدر عالی جناب ایمانوئیل میکروں کے سفارتی مشیر جناب ایمانوئیل بون نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم  نے انسداد دہشت گردی، سائبر سکیورٹی، دفاعی و اسٹریٹیجک تعاون سمیت بھارت – فرانس اسٹریٹیجک شراکت داری کے کلیدی پہلوؤں کے سلسلے میں دونوں ملکوں کے درمیان ہوئی پیش رفت پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

جناب بون نے بھی وزیر اعظم کو سمندری اور کثیر جہتی تعاون سمیت متعدد علاقائی اور عالمی امور میں بھارت اور فرانس کے درمیان تعاون کے بارے میں بتایا۔

وزیر اعظم نے حال ہی میں صدر میکروں کے ساتھ ہوئے اپنے تبادلہ خیال کا بڑی دلچسپی کے ساتھ ذکر کیا اور ان کی صحت کے تئیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انھوں نے، جیسے ہی حالات اجازت دیں، صدر میکروں کے بھارت دورے کے لئے اپنی دعوت کا اعادہ بھی کیا۔

جناب ایمانوئیل بون 7 جنوری 2021 کو ہوئی بھارت – فرانس اسٹریٹیجک مذاکرات کے لئے بھارت کے دورے پر ہیں۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi