نئی دہلی،  4 جولائی 2018،   وزیراعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت، مرکزی کابینہ نے تریپورہ میں واقع اگرتلہ ایئرپورٹ کو مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ کشور ایئرپورٹ، اگرتلہ کے نام پر رکھنے کی منظوری دی ہے۔ تریپورہ کی حکومت کے ساتھ ساتھ تریپورہ کے عوام کے ایک طویل عرصے سے زیر التوا مطالبے کو پور اکرنے کے لئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ تریپورہ کے عوام اور تریپورہ کی حکومت  کا کہنا تھا کہ یہ  مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ کشور کے لئے بہترین خراج عقیدت ہوگا۔

پس منظر

1923 میں اس سے پہلے تریپورہ کی شاہی ریاست کا تخت و تاج سنبھالنے والے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ کشور ایک روشن خیال اور سخی حکمراں تھے۔  اگرتلہ ایئرپورٹ کی تعمیر 1942 میں کی گئی تھی اور اس کے لئے مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ کشور نے زمین عطیہ کی تھی۔ ایک دور اندیش حکمراں کی حیثیت سے مہاراجہ نے بڑے پیمانے پر دنیا بھر کا سفر کیا اور انہوں نے تریپورہ کی ہمہ جہت ترقی کے لئے متعدد اقدامات کئے ۔ یہی وجہ ہے کہ اگرتلہ ایئرپورٹ  کا  نام  ان کے نام پر رکھا جارہا ہے جو کہ مہاراجہ بیر بکرم مانکیہ کشور کے لئے ایک بہترین خراج عقیدت ہوگا۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry

Media Coverage

National Technology Day Special: India’s patent boom is rewiring the auto industry
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasising that knowledge can be gained only through devoted service to the Guru
May 12, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam emphasising that knowledge can be gained only through devoted service to the Guru.

The Prime Minister shared a Sanskrit Subhashitam-

"यथा खात्वा खनित्रेण भूतले वारि विन्दति।

तथा गुरुगतां विद्यां शुश्रूषुरधिगच्छति॥"

The Subhashitam conveys, that just as one must dig deep into the earth with hard work and patience to obtain water, in the same way, knowledge can be gained only through devoted service to the Guru, with faith, dedication, discipline, and sincerity.

The Prime Minister posted on X:

"यथा खात्वा खनित्रेण भूतले वारि विन्दति।

तथा गुरुगतां विद्यां शुश्रूषुरधिगच्छति॥"