The Snan at the Sangam is a moment of divine connection: PM

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پریاگ راج میں مہا کمبھ کا دورہ کیا اور سنگم میں پوتر اسنان کیا۔

 

X پر الگ الگ پوسٹس میں،انھوں نے لکھا:

"پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آکر خوشی ہوئی۔ سنگم میں اسنان روحانی تعلق کا  لمحہ ہے اور کروڑوں لوگوں کی طرح جنہوں نے اس میں حصہ لیا، میں بھی عقیدت کے جذبے سے معمور تھا۔

 

ماں گنگا سب کو امن، دانشمندی، اچھی صحت اور ہم آہنگی سے نوازے‘‘۔

 

" پریاگ راج مہا کمبھ میں آج مقدس سنگم میں اسنان کے بعد پوجا ارچنا کا عظیم موقعہ ملا۔ ماں گنگا کا آشیرواد حاصل کرنے سے دماغ کو بے پناہ سکون اور اطمینان ملا ہے۔ ان سے تمام اہل وطن کی خوشی، خوشحالی، صحت اور تندرستی کے لیے دعا کی۔ ہر ہر گنگے!”

 

"پریاگ راج کے روحانی اور عظیم الشان مہاکمب میں عقیدہ، بھکتی اور روحانیت کا سنگم ہر کسی کو متاثر کررہا ہے۔ مقدس اور مبارک کمبھ میں اسنان کی کچھ تصویریں..."

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Digital Health Records For All: Half Of India Now Has ABHA IDs Under Ayushman Bharat Digital Mission

Media Coverage

Digital Health Records For All: Half Of India Now Has ABHA IDs Under Ayushman Bharat Digital Mission
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18مارچ 2025
March 18, 2025

Citizens Appreciate PM Modi’s Leadership: Building a Stronger India