انہوں نے کنکٹی ویٹی ،جہاز سازی اور نیلگوں معیشت میں تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا
وزیرِ اعظم نے بتایا کہ وہ اگلے ماہ ہندستان میں صدر پوتن کی میزبانی کے منتظر ہیں

روس کے صدر کے معاون اور میری ٹائم بورڈ آف دی رشین فیڈریشن کےچئیرمین جناب نکولئی پاتروشیف نے آج وزیر اعظم  جناب  نریندر مودی سے ملاقات کی۔

انہوں نے بحری شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کےامور پر تبادلۂ خیال کیا، جن میں کنکٹی ویٹی، ہنر مندی کےفروغ، جہاز سازی اور نیلگوں معیشت میں تعاون کے نئے مواقع شامل تھے۔

وزیر اعظم نے صدر پوتن کے لیے اپنی گرمجوشی بھری  نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ اگلے ماہ ہندستان میں ان کی میزبانی کے منتظر ہیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending

Media Coverage

Centre releases Rs 1.09 lakh crore tax devolution; Uttar Pradesh gets biggest share to accelerate development spending
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Governor of Jharkhand meets Prime Minister
August 03, 2026