وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وینیزویلا کی قائم مقام صدر محترمہ ڈیلسی روڈریگز سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان توانائی، اہم معدنیات، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

جناب مودی نے کہا کہ وینیزویلا لاطینی امریکہ میں بھارت کا ایک بیش قیمت شراکت دار ہے اور اس کے ساتھ قریبی تعاون  گلوبل ساؤتھ  کے لیے نہایت اہمیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک اپنے عوام کے باہمی فائدے کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

‘‘وینیزویلا کی قائم مقام صدر محترمہ ڈیلسی روڈریگز سے ملاقات پر خوشی ہوئی۔ ہماری توانائی، اہم معدنیات، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

لاطینی امریکہ میں ایک بیش قیمت شراکت دار کے طور پر وینیزویلا کے ساتھ ہمارا قریبی تعاون عالمی جنوب-گلوبل ساؤتھ  کے لیے انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ ہم اپنے ممالک کے عوام کے باہمی فائدے کے لیے مل کر کام کرتے رہیں گے۔delcyrodriguezv @’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines