کام کاج کے مصروف نظام الاوقات اور زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے کے طرز حیات کی چنوتیوں کی عکاسی کرتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہر کسی سے اپنے کام کاج کی جگہ پر وقفوں کے دوران یوگا کی مشق کرنے کی اپیل کی ہے۔

وزارت آیوش کے ذریعہ کیا گیا ٹوئیٹ ساجھا کرتے ہوئے، جس میں آیوش کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے یوگا میں عوامی شراکت داری کو فروغ دینے ، خصوصاً کارپوریٹ دفاتر اور کام کرنے کے عادی افراد کے لیے ’’وائی - بریک‘‘ پر ایک منٹ کی ایک ویڈیو جاری کی تھی، اس سلسلے میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’کام کاج کے مصروف نظام الاوقات اور زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے  کا طرز حیات اپنے ساتھ کچھ چنوتیاں لے کر آتا ہے۔ صحت مند بنے رہنے کا اچھا طریقہ یہی ہے کہ کام کاج کی جگہ پر بھی یوگا کی مشق کی جائے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG

Media Coverage

India among Asia's fastest-growing green economies with $110 billion revenue in 2025: LSEG
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 جون 2026
June 26, 2026

From Buyer to Supplier: PM Modi's India Achieves Record Defence Exports, Tech Investments & Strategic Autonomy