وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے بلاس پور میں ایک دردناک  حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے  رنج و غم  کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے  معاوضہ  کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ہماچل پردیش کے بلاس پور میں حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان سے  غمزدہ ہوں۔ اس مشکل گھڑی میں ،میں متاثرہ لوگوں اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

پی ایم این آر ایف کی  جانب  سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے  اور زخمیوں کو 50ہزار روپے دیے جائیں گے۔ PM @narendramodi’’۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total

Media Coverage

Second consignment of 37.5 tonnes HADR aid reaches flood-hit Nepal; India sends 47.5 tonnes of relief material in total
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اگست 2026
August 28, 2026

India’s Growth Story, Grounded: Inclusion, Exports, and Infrastructure Under One Vision of PM Modi