وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات کا فیصلہ ہمارے ملک کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم کو ظاہر کرتا ہے کہ ہر شہری بہتر معیار زندگی گزارے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’کروڑوں ہندوستانیوں کے لیے ‘ روزی روٹی  میں  آسانی’ اور وقار کے لیے ایک فروغ!

 مرکزی کابینہ نے پردھان منتری آواس یوجنا کو مزید وسعت دینے اور 3 کروڑ اضافی دیہی اور شہری مکانات تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ہماری قوم کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے اور ہر شہری کو بہتر معیار زندگی گزارنے کو یقینی بنانے کے حکومتی عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ پی ایم اے وائی  کی توسیع ہماری حکومت کی شمولیاتی  ترقی اور سماجی بہبود کے عزم کو بھی اجاگر کرتی ہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India

Media Coverage

e-Jagriti: Reimagining consumer justice for a Digital India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،4 جولائی 2026
July 04, 2026

PM Modi’s Viksit Bharat Vision in Action: Modern Infrastructure, Strategic Strength & Economic Progress