دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشیا کی صورتحال اور اس کے وسیع تر اثرات مرتب ہونے پر تبادلہ خیال کیا
دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کے جانی نقصان کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا
وزیراعظم نے اسرائیل- فلسطین مسئلے پر بھارت کے دیرینہ اور اصولی موقف کو دوہرایا
وزیراعظم نے فلسطین کے لوگوں کے لئے بھارت کی ترقیاتی شراکتداری اور انسانی ت پر مبنی مدد پر روشنی ڈالی
دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کی جلد بحالی کی ضرورت سے اتفاق کیا
دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشا کی موجودہ صورتحال اور دنیا پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج  مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

دونوں رہنماؤں نے مغربی ایشا کی موجودہ صورتحال اور دنیا پر مرتب ہونے والے  اس کے اثرات  پر تبادلہ خیال کیا۔

 دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کے جانی نقصان پر اپنی تشویشات کا  اظہار کیا۔

وزیراعظم نے اسرائیل - فلسطین مسئلے پر بھارت کے دیرینہ اور اصولی موقف کو دوہرایا۔

وزیراعظم  نے فلسطین کے لوگوں کے لئے بھارت کی ترقیاتی شراکتداری اور انسانیت پر مبنی مدد پر روشنی ڈالی۔

دونوں رہنماؤں نے امن و استحکام کی جلد بحالی اور انسانی  امداد میں سہولت  فراہم کرنے ضرورت پر  اتفاق کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'

Media Coverage

Nepal praises India's efforts in times of crisis; calls PM Modi 'exceptionally generous'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30 اگست 2026
August 30, 2026

Tiranga in Tashkent, Relief in Nepal: Soft Power Meets First Responder

Vocal for Local, Nari Shakti, Real Heroes: Mann Ki Baat’s Atmanirbhar Hour