آج صبح وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں سمویدھان سدن کے تاریخی سنٹرل ہال میں منعقدہ یوم آئین کی تقریب میں شرکت کی ۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے بھارت کے آئین سازوں کے وژن کو یاد کیا اور آئینی اصولوں کو مضبوط بنانے کی قومی اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’آج صبح نئی دہلی میں سمویدھان سدن کے تاریخی سنٹرل ہال میں منعقدہ یوم آئین کی تقریب میں شرکت کی ۔ ان لوگوں کے وژن کو یاد کیا جنہوں نے ہمارا آئین بنایا اور آئینی نظریات کو مستحکم کرنے کی ہماری اجتماعی ذمہ داری کا اعادہ کیا ۔‘‘
Earlier today, attended the Constitution Day celebration held at the historic Central Hall of Samvidhan Sadan in New Delhi. Recalled the vision of those who made our Constitution and reaffirmed our collective responsibility to strengthen the constitutional ideals. pic.twitter.com/Fr0eYFgQka
— Narendra Modi (@narendramodi) November 26, 2025


