وزیر اعظم جناب نریندر مودی  26 دسمبر 2025 کو نئی دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں دوپہر 12:15 بجے ، ویر بال دیوس کے موقع پر منعقد ہونے والے قومی پروگرام میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر، وزیر اعظم مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔

ویر بال دیوس کو منانے کے لیے، حکومت ہند ملک بھر میں خصوصی پروگراموں کا انعقاد کررہی ہے جن کا مقصد شہریوں کو صاحب زادوں کی غیر معمولی شجاعت اور عظیم قربانی کے بارے میں آگاہی اور تعلیم فراہم کرنا، اور ہندوستان کی تاریخ کے نوجوان سورماؤں کی بے مثال ہمت، قربانی اور بہادری کی یاد دلانا ہے۔ سرگرمیوں میں داستان گوئی کے سیشن، بیان، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی کے مقابلے شامل ہوں گے۔ یہ پروگرام اسکولوں، بچوں کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں، آنگن واڑی مراکز، اور دیگر تعلیمی پلیٹ فارموں کے ساتھ ساتھ مائی گواور مائی بھارت پورٹل پر آن لائن سرگرمیوں کے ذریعے منعقد کیے جائیں گے۔

9جنوری 2022 کو شری گرو گوبند سنگھ جی کے پرکاش پرب کے موقع پر وزیر اعظم نے  شری گرو گوبند سنگھ جی کے بیٹوں صاحب زادوں بابا زورآور سنگھ جی اور بابا فتح سنگھ جی کی شہادت کی یاد میں 26 دسمبر کے دن کو’ویر بال دیوس‘ کے طور پر منانے کا اعلان کیا تھا، جن کی بے مثال قربانی  پیڑھیوں کو مسلسل ترغیب فراہم کررہی ہے۔

اس پروگرام کے دوران پردھان منتری بال پروسکار (پی ایم آر بی پی) کے ایوارڈ یافتگان  بھی موجودہوں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity

Media Coverage

From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister pays homage to former PM Shri PV Narasimha Rao Ji on his birth anniversary
June 28, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today, paid tributes to former Prime Minister Shri PV Narasimha Rao Ji on his birth anniversary. Shri Modi remarked that Shri PV Narasimha Rao Ji made enduring contributions to India’s progress during a critical phase of our nation’s history.

The Prime Minister posted on X:

Tributes to former Prime Minister Shri PV Narasimha Rao Ji on his birth anniversary. He made enduring contributions to India’s progress during a critical phase of our nation’s history. He made a mark as an able administrator. He was also a distinguished scholar, blessed with immense knowledge and understanding of India’s diverse culture.