وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قومی شاعر  رام دھاری سنگھ دنکر کو ان کے یوم پیدائش پر  دلی خراج عقیدت پیش کیا اور ہندوستانی ادب اور قومی شعور میں ان کی لازوال خدمات کو یاد کیا ۔

ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ:

‘‘ قومی شاعر رام دھاری سنگھ دنکر  جی کو ان کے یوم پیدائش پر انہیں دلی خراج عقدیت۔ان کی نظمیں بہار کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے لوگوں میں حب الوطنی  کا  گہرا جذبہ پیدا کیا ہے۔ ان کی کئی سطریں عوامی شعور میں گہرائی سے  پیوست ہیں۔ ان کے طاقتور اور لازوال کام، بہادری اور انسانیت کی خدمت کے لیے ہر نسل میں ہندوستان کی خدمت جاری رکھیں گے۔’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka

Media Coverage

Operation Sagar Bandhu: India provides assistance to restore road connectivity in cyclone-hit Sri Lanka
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،5 دسمبر 2025
December 05, 2025

Unbreakable Bonds, Unstoppable Growth: PM Modi's Diplomacy Delivers Jobs, Rails, and Russian Billions