وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار دیوس کے موقع  پر بہار کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ بہار اپنی بھرپور تاریخ اور زندہ ثقافت کے لئے مشہور ہے۔ قومی زندگی کے تمام شعبوں میں اپنا کردار ادا کرنے والے بہار کے لوگوں نے اپنی محنت اور عزم سے ایک خاص پہچان بنائی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’بہار دیوس  پر ریاست کے اپنے تمام بھائی بہنوں کو بہت  بہت مبارکباد ! اپنی خوشحالی اور زندگی کی ثقافت کے لئے مشہور بہار کے لوگ ملک کی ترقی کے لئے ہر شعبے میں غیر معمولی تعاون کرتے ہیں۔ اپنی لگن اور سخت محنت سے انہوں نے اپنی ایک خاص شناخت بنائی ہے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts