وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سول سروینٹس کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا:

’’سول سروسز ڈے کے موقع پر تمام سول سروینٹس کو مبارکباد۔ مختلف علاقوں اور مختلف شعبوں میں، یہ ہمارے شہریوں کی مدد کرنے اور قومی ترقی کو مہمیز کرنے کے لئے بغیر تھکے کام کر رہے ہیں۔ خدا کرے کہ وہ اسی جوش و جذبے کے ساتھ ملک کی خدمت کرتے رہیں۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential

Media Coverage

WEF Davos: Industry leaders, policymakers highlight India's transformation, future potential
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20جنوری 2026
January 20, 2026

Viksit Bharat in Motion: PM Modi's Reforms Deliver Jobs, Growth & Global Respect