وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نشاد کمار کو پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔

 جناب  مودی نے  ‘ایکس ’ پر ایک پوسٹ میں لکھا:

@nishad_hj کو #Paralympics2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47  مقابلہ  میں چاندی کا تمغہ جیتنےکی شاندار کامیابی پر مبارکباد! انہوں نے ہمیں دکھایا ہے کہ جنون اور عزم کے ساتھ سب کچھ ممکن ہے۔ ہندوستان کونازہے۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'

Media Coverage

'BRICS 2026 becomes major Bharat achievement for PM Narendra Modi'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 اگست 2026
September 15, 2026

A Mandate of Performance: Civic Wins, IPO Surge and Neighbourly Power Reflect Faith in PM Modi’s Leadership