وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 20 سال سے کم عمر کے ورلڈ ایتھلیٹکس نیروبی 2021 میں تمغے جیتنے پر ایتھلیٹس کو مبارکباد دی ہے۔

 ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:‘‘ افکار اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے @WAU20Nairobi21میں چاندی کے دو اور کانسے کا ایک میڈل جیت کر لانے پر ہمارے ایتھلیٹس کو مبارکباد۔ ایتھلیٹس کو پورے بھارت میں مقبولیت حاصل ہو رہی ہے اور یہ آنے والے دور کیلئے ایک عظیم علامت ہے۔ ہمارے محنتی اور جفاکش ایتھلیٹس کیلئے نیک خواہشات۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Teachers: The artists of education

Media Coverage

Teachers: The artists of education
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،7 اگست 2026
September 07, 2026

Vasudhaiva Kutumbakam in Action: Tech Hub, Border Villages, Global Leadership by PM Modi