وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوڑی پڑوا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ‘‘ آنے والا سال سبھی زندگیوں میں اچھی صحت اور خوشحالی لے کرآئے’’۔
Greetings on Gudi Padwa. pic.twitter.com/4V8ya3EfZd
— Narendra Modi (@narendramodi) April 13, 2021


