وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیدر لینڈ کے وزیر اعظم عالی جناب مارک روٹے کے ساتھ فون پر بات کی۔

دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-نیدر لینڈ کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، جن میں پانی پر منصوبہ بند پارٹنرشپ، زراعت کے کلیدی شعبے میں تعاون، ہائی ٹیک اور ابھرتے ہوئے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے امکانات شامل ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-یورپی یونین تعلقات، ہند-بحر الکاہل میں ہم آہنگی اور تعاون سمیت علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

باقاعدگی کے ساتھ اعلیٰ سطحی دوروں اور بات چیت کے ذریعہ حالیہ برسوں میں ہندوستان-نیدر لینڈ کے تعلقات نے زبردست رفتار حاصل کی ہے۔ دونوں وزرائے اعظم نے 09 اپریل 2021 کو ایک ورچوئل سمٹ کا انعقاد کیا تھا اور باقاعدگی سے بات کرتے رہے ہیں۔ ورچوئل سمٹ کے دوران نیدر لینڈ کے ساتھ ’پانی پر منصوبہ بند پارٹنرشپ‘ کا آغاز کیا گیا۔

موجودہ سال میں، ہندوستان اور نیدر لینڈ مشترکہ طور پر سفارتی تعلقات کے قیام کے 75 سال کی یادگار منا رہے ہیں۔ اس خصوصی سنگ میل کا جشن 4 تا 7 اپریل 2022 کو صدر جمہوریہ ہند کے نیدر لینڈ کے سرکاری دورے کے ساتھ منایا گیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Startup India recognises 2.07 lakh ventures, 21.9 lakh jobs created

Media Coverage

Startup India recognises 2.07 lakh ventures, 21.9 lakh jobs created
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister inaugurates the first Emergency Landing Facility (ELF) of the northeast in Dibrugarh, Assam
February 14, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi inaugurated the first Emergency Landing Facility (ELF) of the northeast in Dibrugarh, Assam. Shri Modi stated that it is a matter of immense pride that the Northeast gets an Emergency Landing Facility, and is of great importance from a strategic point of view and during times of natural disasters.

The Prime Minister posted on X:

"It is a matter of immense pride that the Northeast gets an Emergency Landing Facility. From a strategic point of view and during times of natural disasters, this facility is of great importance."

"উত্তৰ-পূৰ্বাঞ্চলে ইমাৰ্জেঞ্চি লেণ্ডিং ফেচিলিটি লাভ কৰাটো অপৰিসীম গৌৰৱৰ বিষয়। কৌশলগত দৃষ্টিকোণৰ পৰা আৰু প্ৰাকৃতিক দুৰ্যোগৰ সময়ত এই সুবিধাৰ গুৰুত্ব অতিশয় বেছি।"