وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع پر سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کا جذبہ رکھنے والے افراد کی تعریف کی ہے۔

سلسلے وار ٹوئیٹس میں وزیراعظم نے کہا کہ :

‘‘ ٹیکنالوجی کے قومی دن کے موقع  پر ہم اپنے سائنسدانوں اور ٹیکنالوجی کا جذبہ رکھنے والے افراد کی محنت اور مضبوط عزم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ہم فخر کے ساتھ 1998 پوکھرن ٹیسٹ کو یاد کرتے ہیں، جس نے ہندوستان کی سائنسی اور تکنیکی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔

کسی بھی مشکل صورتحال میں ہمارے سائنس دانوں اور اختراع کاروں نے ہمیشہ موقع پر پہنچ کر چیلنج کو کم کرنے کے لئے کام کیاہے ۔   پچھلے ایک سال کے دوران انہوں نے کووڈ اُنیس سے لڑنے کے لئے سخت محنت اور توجہ  کے ساتھ  کام کیا ہے۔ میں ان کے جذبے اور غیر معمولی جوش کی تعریف کرتا ہوں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi