وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےمائی جی او وی پلیٹ فارم کے آج دس سال مکمل ہونے کے موقع پر  اسے شراکتی اور اچھی حکمرانی کےلئے ایک متحرک فورم کے طور پر سراہا۔

 جناب مودی نے ان تمام لوگوں کی تعریف کی جنہوں نے اس مائی جی او وی  کو اس کی قیمتی بصیرت اور معلومات کے ذریعے مالا مال کیا۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"آج، ہم #ٹین ایرز آف مائی جی او وی  کو نشان زد کرتے ہیں۔ میں ان تمام لوگوں کی تعریف کرتا ہوں جنہوں نے اس پلیٹ فارم کو مزید تقویت بخشی ہے اور اپنی قیمتی بصیرت کے ساتھ ساتھ ان پٹس کا اشتراک کیا ہے۔ پچھلی دہائی کے دوران، مائی جی او وی  شراکت دار اور اچھی حکمرانی کے لیے ایک متحرک فورم کے طور پر ابھرا ہے۔"

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op

Media Coverage

Can we have a picture? BRICS delegates gather around PM Modi for candid photo op
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 اگست 2026
September 12, 2026

President Putin, Partners, and a Photograph: How PM Modi Turned BRICS Into India’s Showcase

16 Crore Domestic Flyers. ₹22 Lakh Crore Tourism. The Holiday Stayed Home.