وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  اساڑھی ایکادشی کے موقع پر  عوام کو مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے اس سے پہلے من کی بات پروگرام کے دوران  ایک اقتباس بھی مشترک کیا تھا، جس میں انہوں نے وار کری کی روایت اور پندھار پور کی گونا گونیت کے بارے میں بات کی تھی۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا ہے:

’’اشادھی ایکا دشی کے مقدس موقع پر مبارکباد۔ ہم سب پر  بھگوان  وٹھل کا آشیرواد رہے اور ہمارے معاشرے میں خوشیوں کا مزید جذبہ  پیدا ہو۔ اس سے پہلے من کی بات کے ایک پروگرام کے ایک اقتباس بھی مشترک کیا، جس میں ہم نے وار کری کی روایت اور پندھار پور کی گونا گونیت کے بارے میں بات کی تھی ‘‘۔

 

وزیراعظم نے دیہو میں اپنی تقریر کا ایک ویڈیو بھی مشترک کیا تھا جہاں انہوں نے چند ہفتے پہلے ایک مندر کا افتتاح کیا تھا جو  سنت تُکا رام جی کے لئے وقف کیا گیا تھا ‘‘۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا:

’’چند ہفتے پہلے میں ایک مندر کا افتتاح کرنے کے لئے دیہو میں تھا، جسے سنت تُکا رام جی کو وقف کیا گیا تھا۔ میں نے اپنی تقریر میں  ان کی  اعلی تعلیمات کو اجاگر کیا تھا اور اس بارے میں بات کی تھی کہ ہم عظیم وار کاری سنتوں اور سادھوؤں سے سیکھ سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے وارکاری روایت پر اپنی تقریر مشترک کی تھی، جو انہوں نے پچھلے سال نومبر میں کی تھی۔

وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’پچھلے سال نومبر میں مجھے کئی کلیدی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کااعزاز حاصل ہوا تھا، جو پندھار پور میں روحانی سیاحت کو تقویت دیں گے۔ یہ ہماری کوششوں کو ایک حصہ ہے تاکہ بھارتی نوجوانوں میں وار کری روایت کو مزید مضبوط کیا جاسکے‘‘۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November

Media Coverage

Apple exports record $2 billion worth of iPhones from India in November
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...

Prime Minister Shri Narendra Modi today laid a wreath and paid his respects at the Adwa Victory Monument in Addis Ababa. The memorial is dedicated to the brave Ethiopian soldiers who gave the ultimate sacrifice for the sovereignty of their nation at the Battle of Adwa in 1896. The memorial is a tribute to the enduring spirit of Adwa’s heroes and the country’s proud legacy of freedom, dignity and resilience.

Prime Minister’s visit to the memorial highlights a special historical connection between India and Ethiopia that continues to be cherished by the people of the two countries.