وزیرِ اعظم نے 22 فروری کو نشر ہونے والے اس ماہ کے ’’من کی بات‘‘ پروگرام کے لیے عوام سے تجاویز طلب کیں

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ عالمی یومِ ریڈیو ایک ایسے ذریعے کا جشن منانے کا دن ہے جو عوام کے لیے قابلِ اعتماد آواز ہے، خواہ وہ دور دراز دیہات ہوں یا مصروف شہر۔ جناب مودی نے کہا کہ برسوں سے ریڈیو بروقت معلومات فراہم کرتا رہا ہے، صلاحیتوں کو اُجاگر کرتا رہا ہے اور تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی  بھی کرتا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ’’#MannKiBaatکے ذریعہ میں نے خود ریڈیو کی اس صلاحیت کا تجربہ کیا ہے کہ یہ ہمارے لوگوں کی معاشرتی طاقت کو کس طرح سامنے لاتا ہے۔ اس ماہ کا پروگرام اتوار، 22 فروری کو نشر ہوگا۔ براہِ کرم پروگرام کے لیے اپنی تجاویز ضرورارسال کریں۔‘‘

وزیرِ اعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا:

’’عالمی یومِ ریڈیو ایک ایسے ذریعےکا جشن منانے کا دن ہے جو عوام کے لیے قابلِ اعتماد آواز ہے، خواہ وہ دور دراز دیہات ہوں یا مصروف شہر۔ برسوں سے ریڈیو بروقت معلومات فراہم کرتا رہا ہے، صلاحیتوں کو اُجاگر کرتا رہا ہے اور تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہا ہے۔ یہ دن ریڈیو سے وابستہ تمام افراد کی کاوشوں کو سراہنے کا موقع ہے۔

#MannKiBaat کے ذریعہ میں نے خود ریڈیو کی اس صلاحیت کا براہِ راست تجربہ کیا ہے کہ یہ ہمارے لوگوں کی معاشرتی طاقت کو کس طرح اُجاگر کرتا ہے۔ اس ماہ کا پروگرام اتوار، 22 فروری کو منعقد ہوگا۔ براہِ کرم پروگرام کے لیے اپنی تجاویز ضرور بھیجیں۔‘‘

https://mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-22nd-february-2026/?target=inapp&type=group_issue&nid=366266

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Seychelles Honours PM Modi With 'Guardian Of The Blue Horizon' Title

Media Coverage

Seychelles Honours PM Modi With 'Guardian Of The Blue Horizon' Title
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Prime Minister shares Sanskrit Subhashitam emphasizing on respecting the diverse cultures of the world
June 29, 2026

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, shared a Sanskrit Subhashitam:

“देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥"

The Subhashitam emphasizes that respecting the diverse cultures of the world fosters a sense of trust and cooperation among people, and strengthens mutual understanding and brotherhood.

The Prime Minister wrote on X;

दुनिया की अलग-अलग संस्कृतियों का सम्मान करने से लोगों के बीच विश्वास और सहयोग की भावना बढ़ती है। इससे आपसी समझ और भाईचारा और मजबूत होता है।

देशाचारान् समयाञ्जातिधर्मान् बुभूषते यस्तु परावरज्ञः।

स तत्र तत्राधिगतः सदैव महाजनस्याधिपत्यं करोति॥