وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ یوگ کے بین الاقوامی دن 2023 کو پورے جوش و جذبے کے ساتھ منائیں ۔ آیوش کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال کی جانب سے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’چونکہ یوگ کا بین الاقوامی دن 2023 کے لئے ابھی 75 دن سے بھی کم عرصہ باقی ہے لہٰذا میں آپ سبھی سے اپیل کروں گا کہ آپ پورے جوش و خروش کے ساتھ یہ دن منائیں اور مستقل یوگ کریں ۔‘‘
With less than 75 days to go for International Yoga Day 2023, I would urge you all to mark it with great enthusiasm and also practice Yoga regularly. https://t.co/7sDaZmkPiS
— Narendra Modi (@narendramodi) April 9, 2023


