اس بات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ جب بات تندرستی اور ذہنی سکون کی ہو سدگرو جگگی واسودیو ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کل پریکشا پہ چرچا کا چوتھا ایپیسوڈ دیکھنے کی اپیل کی۔

مائی جی او وی انڈیا  کے ایکس پر ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا:

"جب تندرستی اور ذہنی سکون کی بات آتی ہے تو، @سدگرو جے وی  ہمیشہ سب سے زیادہ متاثر کن شخصیات میں شامل رہے ہیں۔ میں تمام #ایگزام واریئرس اور یہاں تک کہ ان کے والدین اور اساتذہ سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ کل 15 فروری کو یہ ‘پریکشہ پہ چرچا’ ایپیسوڈ دیکھیں۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid

Media Coverage

Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 اگست 2026
August 19, 2026

Defence to Diamonds: How PM Modi’s Vision Turned India into a Global Capability Hub