وزیر اعظم کے دفتر نے آثار قدیمہ کے ماہر یدوبیر سنگھ راوت کا ایک مضمون شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے ڈھولا ویرا کے آثار قدیمہ کی اہمیت کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریے کی بات کی ہے ۔ وزیر اعظم نے اس وقت ڈھولا ویرا کا دورہ کیا تھا جب وہ گجرات کے وزیر اعلی تھے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈھولا ویرا کو ابھی حال ہی میں یونیسکو کے  عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم کے دفتر نے کہا:

"جب وزیر اعلی نریندر مودی ڈھولا ویرا آئے.....

ایک ماہر آثار قدیمہ نے اپنا تجربہ شیئر کیا ہے اور لکھا ہے کہ اس وقت ڈھولا ویرا کے ارد گرد جو بنیادی ڈھانچہ بنایا گیا تھا ، وہ کتنا ماحول دوست  اور سیاحت کو فروغ دینے والا ہے۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166

Media Coverage

India's high-flying ambitions: How policy overhaul doubled nation's MRO footprint from 96 to 166
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 مئی 2026
May 16, 2026

Petroleum Reserves Secured, Dollars Pouring In, AI Supercluster Rising — Welcome to PM Modi’s New India