وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کی زندگی میں آسانیا ں لانے کے لئے  اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ وزیراعظم لداخ کے رکن لوک سبھا جمیانگ تسیرنگ نمگیال کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں رکن پارلیمنٹ نے لداخ کو ہر موسم میں کنیکٹی وٹی فراہم کرنے کے لئے 4.1 کلومیٹر طویل سنکن ایل اے کی تعمیر کے لئے 168.51 کروڑ روپے کی منظوری پر لداخ کے لوگوں کی خوشی کا اظہار کیا تھا۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'Team Bharat' At Davos 2025: How India Wants To Project Vision Of Viksit Bharat By 2047

Media Coverage

'Team Bharat' At Davos 2025: How India Wants To Project Vision Of Viksit Bharat By 2047
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 جنوری 2025
January 22, 2025

Appreciation for PM Modi for Empowering Women Through Opportunities - A Decade of Beti Bachao Beti Padhao

Citizens Appreciate PM Modi’s Effort to bring Growth in all sectors