وزیر اعظم نے آج عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں  بھارتی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی  ستائش کی۔

ٹورنامنٹ کے دوران نا قابل تسخیر کار کردگی کے بعد ، جب ٹیم عالمی کپ کے فائنل میں ہار گئی ، تو وزیر اعظم نے  X پر پوسٹ کیا:

’’ پیاری ٹیم انڈیا،

عالمی کپ  کے دوران  ، آپ  کی صلاحیت اور پختہ عزم قابل ذکر رہا ۔  آپ نے   اچھے جذبے  کے ساتھ  کرکٹ کھیلا اور  ملک کو بہت زیادہ افتخار دلایا ۔

ہم آج  بھی اور ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump

Media Coverage

India's forex reserves hit all-time high of $729.33 billion after $12.42 billion jump
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 اگست 2026
August 29, 2026

New India, New Speed, New Stage: Missiles, Medals, Multilateralism under PM Modi