بھوٹان کے وزیر اعظم، عزت مآب شیرنگ توبگے کےسؤل لیڈرشپ کانکلیو میں کیے گئے خطاب کو سراہتے ہوئے، جناب نریندر مودی نے کہا کہ بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہم پُرعزم ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

 "ایک بار پھر اپنے دوست وزیر اعظم شیرنگ توبگے سے ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ @LeadWithSOUL لیڈرشپ کانکلیو میں ان کے خطاب کو سراہتا ہوں۔ ہم بھارت اور بھوٹان کے درمیان منفرد اور تاریخی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

@tsheringtobgay"

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Water conservation in India: The community as custodian

Media Coverage

Water conservation in India: The community as custodian
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 مارچ 2026
March 21, 2026

Empowering Bharat Holistically: Health, Finance, Heritage & Export Growth Under the Leadership of PM Modi