وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی یوم سکل سیل پر اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت اس بیماری پر قابو پانے کے لیے پرعزم ہے۔

نیشنل سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا ذکر کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ اس جینیاتی خون کی خرابی کے بارے میں بیداری پیدا کرنے جیسے دیگر پہلوؤں پر بھی کام کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ عالمی  یوم سکل سیل پر، ہم اس بیماری پر قابو پانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ پچھلے سال، ہم نے نیشنل سکل سیل انیمیا کے خاتمے کے مشن کا آغاز کیا اور بیداری پیدا کرنے، عالمگیر جانچ ، بروقت پتہ  لگانے، اور مناسب دیکھ بھال جیسے پہلوؤں پر کام کر رہے ہیں۔ ہم اس شعبے میں ٹکنالو جی کی طاقت کا بھی استعمال کررہے ہیں۔ ‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen

Media Coverage

UPI goes live at Eiffel Tower and French airports as India-France digital ties strengthen
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،15 جون 2026
June 15, 2026

Citizens Celebrate 12 Years of Modi: Building a Saksham Middle Class at Home While Earning Global Respect Abroad