وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنھوں نے ملک کا آئین ترتیب دیا اور ملک کے لیے آئین کے معماروں کے وژن کو پورا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ
’’آج یوم آئین کے موقع پر ہم ان عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمیں ہمارا دستور بخشا اور ہم ملک کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔‘‘
Today, on Constitution Day, we pay homage to those greats who gave us our Constitution and reiterate our commitment to fulfil their vision for our nation. pic.twitter.com/eKVwA7NdaB
— Narendra Modi (@narendramodi) November 26, 2022