وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جنگلی حیات کے تحفظ میں قوم کی سرشار کوششوں کے لیے دلی ستائش کا اظہار کیا۔ پچھلی دہائی کے دوران، شیروں، چیتے اور گینڈوں کی آبادی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو اس کی بھرپور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لیے ملک کی گہری وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں  نے لکھا:

‘‘پچھلی دہائی کے دوران، شیروں، چیتے، گینڈوں کی آبادی میں بھی اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ہم جنگلی حیات کی کتنی گہری قدر کرتے ہیں اور جانوروں کے لیے پائیدار رہائش گاہیں بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ #عالمی یومِ جنگلی حیات’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home

Media Coverage

PLI 2.0: India bets big on making more of the smartphone at home
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 مئی 2026
May 29, 2026

Every Sector, Every Citizen: How PM Modi’s Vision is Transforming India Across All Fronts