وزیر اعظم نریندر مودی اور صدر جوزف آر بائیڈن نے آج ایک ورچوئل ملاقات کی۔ وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جو بھارت-امریکہ 2+2 وزارتی مذاکرات کے لیے ان دنوں واشنگٹن ڈی سی میں ہیں، وہ بھی اپنے امریکی ہم منصبوں، سکریٹری ڈیفنس لائیڈ آسٹن اور سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن کے ساتھ بات چیت کے دوران وائٹ ہاؤس میں موجود تھے۔

دونوں رہنماؤں نے متعدد علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا، جیسے کہ کووڈ-19 کی وبا، عالمی اقتصادی بحالی، موسمیاتی کارروائی، جنوبی ایشیا اور ہند-بحرالکاہل کے خطے میں حالیہ پیش رفت، اور یوکرین کی صورتحال۔

انھوں نے حالیہ برسوں میں دو طرفہ تعلقات میں ہونے والی اہم پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہندوستان-امریکہ کی جامع عالمی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنا دونوں ممالک کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہوگا، اور عالمی امن، خوشحالی اور استحکام میں بھی تعاون کرے گا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26

Media Coverage

India’s pharma exports cross $28 bn till February, likely to end up with growth in rupee terms in FY26
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 5 اپریل 2026
April 05, 2026

From Aatmanirbhar to Viksit Bharat: PM Modi’s Leadership Powers India’s Multi-Sector Triumph