وزیر اعظم جناب نریندر مودی  23 دسمبر کو صبح تقریباً 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے نئے بھرتی شدہ افراد کو 71000 سے زائد تقرری نامے  تقسیم کریں گے۔ موصوف  اس موقع پر مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔

روزگار میلہ وزیر اعظم کے ذریعہ روزگار بہم رسانی کو دی جانے والی اعلیٰ ترین ترجیح  کی عہد بندگی کی تکمیل کی جانب ایک قدم ہے۔ یہ میلہ تعمیر ملک اور اختیار دہی کے معاملے میں  نوجوانوں کی شراکت داری میں انہیں بامعنی مواقع فراہم کرائے گا۔

روزگار میلے کا اہتمام  ملک بھر میں 45 مقامات پر کیا جائے گا۔ یہ بھرتیاں مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے لیے کی جا رہی ہیں۔ نئے بھرتی شدہ  نوجوان، جنہیں ملک بھر سے منتخب کیا گیا ہے،  وہ وزارت داخلہ، محکمہ ڈاک، محکمہ اعلیٰ تعلیم، صحت و خاندانی بہبود کی وزارت، محکمہ مالی خدمات، وغیرہ سمیت مختلف وزارتوں/محکموں میں شمولیت اختیار کریں گے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity

Media Coverage

From welfare to opportunity: How DPI 2.0 and AI will unlock India’s productivity
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 جون 2026
June 28, 2026

From Digital India to Defence, PM Modi’s Vision for a Viksit Bharat Powering India’s Progress