وزیر اعظم مودی نے ہند-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا
وزیراعظم نے برطانیہ میں آئندہ انتخابات کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی آج برطانیہ کے وزیراعظم عزت مآب رشی سنک سے ٹیلی فون پر گفتگو  ہوئی۔

وزیر اعظم سنک نے وزیر اعظم کو عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی اور تاریخی تیسری مدت  کارکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 وزیر اعظم  مودی نے وزیر اعظم   سنک کی پرجوش خواہشات کے لیے شکریہ ادا کیا اور مختلف شعبوں میں ہند-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کام جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے برطانیہ میں آئندہ انتخابات کے لیے  اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament

Media Coverage

MSME exports touch Rs 9.52 lakh crore in April–September FY26: Govt tells Parliament
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 دسمبر 2025
December 20, 2025

Empowering Roots, Elevating Horizons: PM Modi's Leadership in Diplomacy, Economy, and Ecology