وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

Published By : Admin | June 4, 2026 | 21:56 IST

برطانیہ کی وزیرخارجہ محترمہ ویٹی کوپر نے آج ہندوستان  کے وزیراعظم جناب  نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا اور حالیہ برسوں میں ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان شراکت داری میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا، جس نے دونوں ممالک کے لیے بے مثال ترقی کے مواقع پیدا کیے ہیں۔

وزیراعظم نے اس بات کی توثیق کی کہ  ہندوستان -برطانیہ ویژن-2035 اس شراکت داری کی رہنمائی جاری رکھے گا اور عالمی بھلائی کے لیے مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا

‘‘برطانیہ کی وزیرِخارجہ محترمہ ویٹی کوپر سے ملاقات پر خوشی ہوئی۔ میں نے حالیہ برسوں میں  ہندوستان -برطانیہ شراکت داری میں ہونے والی پیش رفت کو سراہا جس نے دونوں ممالک کے لیے غیر معمولی ترقی کے مواقع پیدا کیے ہیں۔

 ہندوستان-برطانیہ ویژن -  2035 ہماری شراکت داری کی رہنمائی جاری رکھے گا اور عالمی بھلائی کے لیے ہماری مشترکہ کوششوں کو مزید مضبوط بنائے گا۔ YvetteCooperMP@’’

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report

Media Coverage

India’s power sector set for strong FY27 growth on rising demand, capacity additions: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 جولائی 2026
July 20, 2026

Yuva to Global Stage: How PM Modi’s Policies Are Turning India’s Youth, Farms & Factories into Growth Engines