وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امید ظاہر کی ہے کہ 15 جولائی 2022 سے اگلے 75 دنوں تک سرکاری ویکسینیشن مراکز پر 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام شہریوں کے لیے مفت کووڈ-19 احتیاطی خوراک دینے کا فیصلہ ہندوستان کی ویکسینیشن کوریج کو مزید آگے بڑھائے گا اور ایک صحت مند ملک کی تشکیل کرے گا۔

یہ فیصلہ آج کی کابینہ کے اجلاس میں #آزادی کا امرت مہوتسو کی تقریبات کے ایک حصے کے طور پر لیا گیا۔

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کیا:

”کووڈ-19 سے لڑنے کے لیے ویکسینیشن ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ کابینہ کا آج کا فیصلہ ہندوستان کی ویکسینیشن کوریج کو مزید آگے بڑھائے گا اور ایک صحت مند ملک کی تشیل کرے گا۔“

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw

Media Coverage

Vande Bharat AC chair car fares much lower than those in China, Japan, France: Railway Minister Ashwini Vaishnaw
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارن 12فروری 2026
February 12, 2026

Sustainable, Strong, and Global: India's 2026 Surge Under PM Modi's Transformative Leadership