وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کا آندھرا پردیش کے عوام کے دل و دماغ میں ایک خاص مقام ہے ۔ جناب مودی نے کہا کہ ’’کل کی کابینہ کی میٹنگ کے دوران ، پلانٹ کے لیے 10,000 کروڑ روپے  سے زیادہ کی ایکویٹی سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کا آندھرا پردیش کے عوام کے دل و دماغ میں ایک خاص مقام ہے۔ کل کی کابینہ کی میٹنگ کے دوران، پلانٹ کے لیے  10,000 کروڑ روپے ایکویٹی سپورٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔  یہ فیصلہ آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اسٹیل کے شعبے کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔‘‘

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey

Media Coverage

India's banking sector resilient; 11-13% credit growth for January-June likely: Survey
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 20 اپریل 2026
April 20, 2026

Honouring Saints, Powering Futures: PM Modi’s Leadership That Blends Heritage, Highways and High Growth