وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  ایگزام وارئیرز کتابچے کا مقصد طلبا کو ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے راحت پہنچانا ہے۔جناب مودی، تعلیم کے محکمے کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ اناپورنا دیوی کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں وزیر موصوفہ نے بتایا کہ کوڈرما میں ایک اسکول کے طلبا  نے ایگزام وارئیرس کے مطالعے کے بعد امتحان سے متعلق ذہنی دباؤ سے راحت محسوس کی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ :

‘‘بہت اچھا! طلبا امتحان سے متعلق ہر قسم کے ذہنی دباؤ سے آزاد ہوں، یہی تو ایگزام وارئیرز کا مقصد ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid

Media Coverage

Nagaland gets its first natural gas supply via National Gas Grid
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،19 اگست 2026
August 19, 2026

Defence to Diamonds: How PM Modi’s Vision Turned India into a Global Capability Hub