وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جافنا ثقافتی مرکز کے وقف کیے جانے کو ایک اہم پہل قدمی قرار دیا اور اس موقع پر صدر رانل وکرماسنگھے کی موجودگی کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے اس مرکز کا سنگ بنیاد 2015 میں رکھا تھا  ۔ انہوں نے اُس خصوصی دورے کی چند تصاویر بھی ساجھا کیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

جافنا ثقافتی مرکز ایک اہم پہل قدمی ہے جس سے بھارت اور سری لنکا کے مابین قریبی ثقافتی تعاون کا اظہار ہوتا ہے۔ صدر رانل وکرما سنگھے کی مبارک موجودگی نے اس تقریب کو مزید خاص بنا دیا ہے۔

میں 2015 کے اپنے جافنا دورے کو کبھی فراموش نہیں کروں گا، جہاں  مجھے جافنا ثقافتی مرکز کا سنگ بنیاد رکھنے کا موقع حاصل ہوا تھا۔ اس دورے کی چند جھلکیاں یہاں ملاحظہ کیجئے۔

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Somnath Swabhiman Parv: “Feeling blessed to be in Somnath, a proud symbol of our civilisational courage,” says PM Modi

Media Coverage

Somnath Swabhiman Parv: “Feeling blessed to be in Somnath, a proud symbol of our civilisational courage,” says PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،11 جنوری 2026
January 11, 2026

Dharma-Driven Development: Celebrating PM Modi's Legacy in Tradition and Transformation