وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر اپنے پسندیدہ ہندی محاورے سنانے والے آسٹریلیائی سفارت کاروں کی تعریف کی ہے۔

ہندوستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر فلپ گرین او اے ایم کے ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

‘‘آپ کے یہ اشعار اور محاورے سحر انگیز ہیں! ہندی کے ساتھ آسٹریلیائی سفارت کاروں کا یہ لگاؤ ​​بہت دلچسپ ہے۔’’

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years

Media Coverage

Marvell to invest $250 million, double India workforce in 3 years
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،30جولائی 2026
July 30, 2026

Aatmanirbhar in Action: How PM Modi Turned Vision into Export Multipliers & Safer Rails