وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عمان کے سلطان عزت مآب سلطان ہیثم بن طارق آج صبح ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

عزت مآب سلطان نے ہندوستان کی طرف سے عمان کو کووڈ-19کے ویکسین کی فراہمی کی ستائش کی۔دونوں رہنماؤں نے اس عالمی وباء کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں ایک دوسرے سے قریبی رابطہ رکھنے پر اتفاق کیا۔

وزیر اعظم نے سلطان کو اقتدار کے ایک سال مکمل کرنے کی اور عمان کے لئے ان کے 2040 کے تصور کو مبارک باد پیش کی۔

دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور عمان کے درمیان تمام شعبوں بشمول دفاعی، صحت ، تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون پر اظہار اطمینان کیا۔

دونوں رہنماؤں نے دونوں حکمت انگیز ساجھیداروں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کو بڑھانے میں غیر اقامتی ہندوستانیوں کے رول کو سراہا۔

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru

Media Coverage

In Photos: PM Narendra Modi Prays At Kashi Vishwanath, Holds Trishul-Damru
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 30 اپریل 2026
April 30, 2026

Investment Magnet India: PLI Triumphs, FTA Deals & Defence Milestones — How PM Modi’s Vision is Reshaping the Nation