وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوروپی کونسل کے صدر عزت مآب چارلس مائیکل سے آج ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

دونوں قائدین نے افغانستان میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات اور خطے و دنیا پر مرتب ہونے والے اس کے اثرات کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے۔ انہوں نے کابل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہوئے خوفناک دہشت گردانہ حملے کی واضح طور پر مذمت کی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک ہوئے۔ انہوں نے مستحکم اور محفوظ افغانستان کی اہمیت پر زور دیا اور اس سلسلے میں بھارت اور یوروپی یونین کے ذریعہ ادا کیے جانے والے ممکنہ کردار کے بارے میں تبادلہ خیالات کیے۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی اور عالمی مسائل  خصوصاً افغانستان کی صورتحال کے سلسلے میں آپس میں رابطہ بنائے رکھنے پر اتفاق کیا ۔

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India

Media Coverage

Why Abrogation Of Article 370 Was A Strategic Necessity For India
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،05 اگست 2026
August 05, 2026

Viksit Bharat in Action: Inclusive, Green, and Globally Competitive Under PM Modi