وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت، گجرات میں سورت ڈائمنڈصرافہ کی دنیا کی سب سے بڑی دفتری عمارت کی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"سورت ڈائمنڈ صرافہ ، سورت کی ہیروں کی صنعت کی  فعالیت  اور نمو  کا مظہر ہے۔ یہ ہندوستان کے کاروباری جذبے کا بھی ثبوت ہے۔ یہ تجارت، اختراعات اور تعاون کے مرکز کے طور پر کام کرے گا، ہماری معیشت کو مزید فروغ دے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔" 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance

Media Coverage

India's Economic Journey: From Licence Raj To Pragmatic Governance
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،27 اگست 2026
August 27, 2026

Make in India Goes Global: Engineering Boom, Rice Triumph & EU FTA Breakthrough Under PM Modi