وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گوالیار ریلوے اسٹیشن کی ازسر نوتجدید کاری کے لئے جاری کاموں کی ستائش کی ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کی سوشل میڈیا پوسٹ (ایکس) کو شئیر کرتے ہوئے  وزیراعظم نے کہا:

’’بہت خوب! ملک بھر کے اسٹیشنوں کی تجدید کاری کرنا ہماری سرکار کی ترجیح ہے۔گوالیار ریلوے اسٹیشن پر جدید سہولیات  کے فروغ سے  مسافروں کا سفر بہت آسان ہونے والا ہے۔‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Indian Railways renews 54,600 km of tracks since 2014, boosting speed potential and safety

Media Coverage

Indian Railways renews 54,600 km of tracks since 2014, boosting speed potential and safety
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،12 مارچ 2026
March 12, 2026

Citizens Appreciate Building a Viksit Bharat: PM Modi's Leadership Fuels Jobs, Clean Energy, and Regional Unity in 2026