وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سبھی محکموں اوروزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیاہے ۔ انھوں نے اس بات کی بھی ہدایت کی ہے کہ ، حکومت ، آئندہ ڈیڑھ برسوں میں دس لاکھ افراد کی بھرتی مشن موڈ میں کرے ۔
وزیراعظم کے دفترنے ٹوئیٹ کیا :
‘‘وزیراعظم @narendramodi نے سبھی محکموں اور وزارتوں میں انسانی وسائل کی صورتحال کا جائزہ لیا اورہدایت کی کہ حکومت ، آئندہ ڈیڑھ برسوں میں دس لاکھ افراد کی بھرتی مشن موڈ میں کرے ۔’’
PM @narendramodi reviewed the status of Human Resources in all departments and ministries and instructed that recruitment of 10 lakh people be done by the Government in mission mode in next 1.5 years.
— PMO India (@PMOIndia) June 14, 2022


